اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون کارڈز پر معطل کیے گئے تمام ٹیکسز بحال ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکسز سے متعلق اہم کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت ایک اہم قانونی نکتے پر بحث ہوئی کہ کیا 184 تھری کے از خود نوٹس کیس میں