ہمارا تعرف

مسجد نبوی میں پہلا بلب ایک سو بارہ سال قبل روشن ہوا ، عرب ٹی وی کے مطابق جزیرہ العرب میں بھی بجلی آنے کا یہی سال تھا۔مذکورہ بلب 1325 ہجری یعنی آج سے 112 سال قبل مسجد نبوی میں لگایا گیا۔ یہ پہلا بلب تھا جس نے روایتی شمعوں کو بجھا کر بجلی کی روشنی سے منور کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مسجد نبوی کے مبینہ پہلے بلب پر جوسال تحریر کیا گیا ہے۔ جزیرہ العرب میں بھی بجلی آنے کا یہ ہی سال تھا۔ یعنی آج سے 112 سال قبل پہلی بار بجلی متعارف ہوئی تھی۔

Mufti Ghulam ur Rahman Chief Patron (Religious Affairs)

Inam Ghani Chief Patron (Adm Affairs)

Founder Muhammad Suhail (Chairman Masjid Committee)